صائم کی پھر سنچری، پاکستان کے ہاتھوں جنوبی افریقا وائٹ واش

جوہانسبرگ: پاکستان نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقا کو 35 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 308 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے تعاقب میں…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب…

جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ رشتہ ازدواج سے منسلک

کراچی: ملک کے معروف نعت خواں مرحوم جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین انہیں شادی کی…

الیکٹرک وہیکلز، چینی کمپنی پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

بیجنگ: الیکٹرک وہیکلز کے لیے چین کی کمپنی نے پاکستان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے ای وی سیکٹر میں چین کی سرمایہ کاری میں دلچسپی نظر آرہی ہے اور اس سلسلے میں…

کراچی میں شدید سردی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ پر پہنچ گیا

کراچی: شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ پر آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کراچی کا درجہ حرارت 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…

اسمارٹ واچ کے استعمال سے صحت پر خوفناک اثرات پڑنے کا انکشاف

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ واچ اور فٹنس ٹریکر کا استعمال صارفین کو فار ایور کیمیکل نامی خطرناک مواد سے متاثر کرسکتا ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ مہنگے میٹریل (بالخصوص فلورینیٹڈ سنتھیٹک ربر) سے بنے کلائیوں…

9 مئی کی سزائیں تنبیہ، آئندہ کبھی کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی سزائیں سیاسی پروپیگنڈے اور زہریلے جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کے لیے تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں کبھی قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر جاری…

خیبر: بیرونی دراندازی ناکام، چار خوارج جہنم واصل، سپاہی شہید

راولپنڈی: ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20…

ٹک ٹاک ترجیح، نوجوان نسل سنیما جانا نہیں چاہتی، جنت مرزا

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ سنیما کے مقابلے میں ان کا انتخاب ٹک ٹاک ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس انتخاب کی بہت دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام فالوورز کی…

فوجی عدالتوں سے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 مجرمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی…