فیلڈ مارشل نے خود سری لنکن وزیر دفاع سے بات کرکے انہیں آمادہ کیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے فیلڈ مارشل نے خود سری لنکا کے ڈیفنس منسٹر اور سیکریٹری سے بات کرکے انہیں آمادہ کیا۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سری لنکا کے واپس جانے پر ہماری

تاریخی بل منظور: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم

واشنگٹن: بالآخر امریکا کی تاریخ کا طویل ترین سرکاری شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کرلیا، جس کے بعد حکومتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان میں 6

وفاقی کابینہ سے تینوں سروسز چیفس اور عدلیہ سے متعلق قوانین میں ترمیم کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعلقہ قوانین کو ستائیسویں آئینی ترمیم سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت

سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سہ فریقی ٹی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے راولپنڈی میں ہوگا۔سہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے

صدر زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کردیے، جو دونوں ایوانوں سے منظور ہوچکی ہے، جس کے بعد بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔قومی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ نے آئینی ترمیمی بل 2025 وزارت

کراچی کے لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں آگ لگنے سے کئی پتھارے خاکستر

کراچی: شہر قائد کے اہم کاروباری مرکز لائٹ ہاؤس میں لُنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کئی پتھارے جل کر خاکستر ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کپڑوں کے متعدد پتھاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام نے

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ، شیڈول تبدیل

راولپنڈی: پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورۂ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر کا بیان سامنے آیا تھا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورۂ پاکستان ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔تاہم

کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، حملہ آور افغانی تھے

وانا: کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے ماسٹر مائنڈ اور اس کے سہولت کاروں کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری تھے اور حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔ذرائع نے

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، جس میں 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

زچگی کے بعد ڈپریشن سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، ثروت گیلانی

کراچی: مشہور اداکارہ ثروت گیلانی نے پاکستان میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن (زچگی کے بعد ڈپریشن) کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ثروت گیلانی نے ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں خود اس بیماری کی علامات