سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے 1923…

سپریم کورٹ سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی، تاہم فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی…

سعودی کمپنی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، معاہدہ طے

اسلام آباد: سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان کے آئل اینڈ گیس سیکٹر میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے حتمی معاہدے پر دستخط بھی ہوگئے۔ جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل…

شرح سود 22 فیصد پر برقرار، افراط زر میں نمایاں کمی متوقع

کراچی: بینک دولت پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا، مانیٹری پالیسی…

امریکا میں پہلے مکمل سفید رنگ کے مگرمچھ کی پیدائش

فلوریڈا: امریکا کے ایک ایلیگیٹر پارک نے سفید رنگ کے نایاب مگرمچھ کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں گیٹرلینڈ اورلینڈو نے فیس بک پوسٹ میں اعلان کیا کہ یہ مگرمچھ نایاب سے بھی بالاتر ہے، یہ بالکل غیر معمولی اور دنیا…

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستانی ٹیم کے شکار کے لیے جال

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اولین ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل میزبان نے مہمان ٹیم کو جال میں پھنسانے کی کوشش شروع کردی۔ پچ کیوریٹر آئزک میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے لیے پچ میں کچھ…

منتخب قیادت سے ہی گفتگو کرتے، پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ تمام معاملات پر حکومت…

حج درخواستوں کی وصولی کی مدت میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد: حج درخواستوں کی وصولی کی مدت میں 10 روز کی توسیع کردی گئی، حج بدل پر پانچ سالہ پابندی بھی ختم کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق آج حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ تھی، جس میں 10 روز کی توسیع کی گئی ہے جب کہ حج…

فلموں، ڈراموں میں روتی خواتین کے مناظر زیادہ مقبولیت پاتے ہیں، رابعہ بٹ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ رونے والی خواتین کے مناظر فلموں اور ڈراموں میں زیادہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔ اداکارہ رابعہ بٹ نے ایک یونیورسٹی ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا، اگر ایک ڈرامہ عورت کے مضبوط…

قائد ن لیگ میاں نواز شریف العزیزیہ کیس سے بھی بری

اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کیا۔ تاہم…