پی ایس ایل: بابراعظم اور ہانیہ عامر کے جلوے، پشاور زلمی کا گانا ریلیز

پشاور: پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔ پشاور زلمی کے آفیشل ترانے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر بابر اعظم اور ماڈل و اداکارہ ہانیہ عامر ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ پشتو زبان میں گانے…

پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک پارٹی کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے۔ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھجوادیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ…

الزام لگانا آپ کا حق تو ثبوت بھی دے دیں: چیف جسٹس کا ردعمل

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے الزامات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا ردعمل سامنے آگیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  کہنا تھا کہ الزامات تو کوئی کچھ بھی لگاسکتا ہے، الزام لگانا آپ کا حق…

دھاندلی الزامات مسترد، کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر پنڈی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے، میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چیف الیکشن…

عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم ریلیز ہوتے ہی چھاگئی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کی پہلی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی بھارت سمیت دیگر کئی ممالک کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوتے ہی چھاگئی ہے۔ اسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ عمران عباس کی فلم جی…

بدترین دھاندلی میں ملوث، مستعفی ہوتا ہوں، پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی: راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، میں نے انتخابات کے دوران…

انٹر فرسٹ ایئر 2023 امتحان میں طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ

کراچی: انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے رپورٹ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے جمع کردہ رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے انچارج…

2024 کے دھاندلی زدہ انتخابات، 85 سیٹیں چھینی گئیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا، انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہیے تھیں، 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024 پاکستان کی تاریخ کے سب…

اداکاروں کو مسلسل بُرے کام کی آفرز، ڈرامہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، یاسر حسین

کراچی: ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خامیاں کُھل کر بیان کر ڈالیں، انہوں نے کہا کہ یہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، اسی لیے وہ نہیں چاہتے کہ اُن کا بیٹا اس انڈسٹری کا حصہ بنے۔ یاسر حسین نے گزشتہ دنوں…

تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا

تہران: ملک کے ہونہار سپوت نے بڑا اعزاز جیت لیا، 33 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈمیڈل جیت لیا جب کہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے حمزہ سعید…