وزیراعظم کی نج کاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نج کاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نج کاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مختلف اداروں کی نج کاری کے عمل پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی…

نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، اس موقع پر حسن اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح الحسن…

بولی وُڈ میں کام کی آفر ملی تو فوری قبول کرلوں گی، سارہ خان

کراچی: ٹی وی صف اول کی اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ وہ بولی وُڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فین ہیں اور اُن کے کام کو بہت پسند کرتی ہیں۔ سارہ خان اور اداکار بلال عباس ڈرامے عبداللہ پور کا دیوداس میں جلوہ گر ہورہے ہیں، حال ہی میں اس ڈٖرامے…

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کافی کوشش کی مگر امریکا نہیں مانا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بے پناہ کوشش کی مگر امریکی حکام نہیں مانے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا الوداعی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی…

رمضان پیکیج کا اعلان، سندھ کے 60 فیصد عوام کو 5000 نقد دینے کی منظوری

کراچی: رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں میئر کراچی،…

سعودیہ میں بنگلادیشی گارڈ کے قتل میں ملوث 5 مجرموں کے سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5 مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مجرموں نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کی نیت سے گھس کر دو گارڈز کو رسی سے باندھا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا…

مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں ایک ہفتے کی توسیع

پشاور: عدالت عالیہ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر…

یو اے ای کے قونصل جنرل سے VOS کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی ملاقات

کراچی: وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی بھی موجود تھے۔ اس اہم ملاقات میں…

دنیا بھر میں موٹے افراد کی تعداد 1 ارب سے زائد ہوگئی

لندن: بین الاقوامی سطح پر ہونے والے حالیہ مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ہے۔ جرنل دی لانسیٹ میں شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا کہ 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق 15 کروڑ 90 لاکھ بچے اور…

ٹرک سے برآمد کچرے سے 30 ہزار ڈالرز کی لاٹری نکل آئی

میری لینڈ: اپنے ٹرک کی صفائی کرنے والے امریکی شہری کو اس میں نکلے کچرے سے مہینوں پرانا لاٹری ٹکٹ ملا، جس نے حیرت انگیز طور پر اسے تیس ہزار ڈالرز جتوادیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اس وقت…