بڑھتی طلاقوں کی وجہ لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ ہے، بہروز

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی وجہ والدین کا لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ کرنا ہے۔ ایک مارننگ شو کے دوران بہروز سبزواری نے کہا کہ آج کل والدین اپنی بچیوں کو بے حد لاڈ پیار کر کے بگاڑ دیتے ہیں۔…

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان ٹیم کی حمایت میں بول اُٹھے

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میں ناقص پرفارمنس کے باعث پہلے ہی رائونڈ میں باہر ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ عاقب جاوید کھلاڑیوں کی حمایت میں سامنے آگئے۔ عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے…

پڑوسی ملک اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم

اسلام آباد/ تاشقند: وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے۔ تاشقند میں ازبک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان…

اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے…

گوہر اور کبریٰ کی طرح اداکار عمر شہزاد کا بھی خانہ کعبہ میں نکاح

کراچی: اداکاروں گوہر رشید اور کبریٰ خان کے بعد اداکار عمر شہزاد نے بھی خانہ کعبہ میں نکاح کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر شہزاد کے نکاح کی تقریب خانہ کعبہ میں ہوئی، جس میں جوڑے کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔ اداکار عمر شہزاد…

وزیرِاعظم شہباز آذربائیجان کا دورہ مکمل کرکے اُزبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد/ تاشقند: وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے باکو سے اُزبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف اپنے دو روزہ دورۂ ازبکستان کے…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پھر پاکستان آمد، امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

لاہور: نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے منصورہ میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک جو گزشتہ برس اکتوبر میں دورۂ پاکستان کے دوران سیکیورٹی مسائل کے باعث منصورہ نہ آسکے، منگل کی صبح…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے، ویڈیو وائرل

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی اسپتال حکام کے مطابق لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے پہلی منزل پر آکر پھنس گئی تھی، جس میں میئر اور ڈپٹی میئر سمیت 15 سے زائد افراد موجود تھے۔ ذرائع…

تیسرے مقدمے میں بھی آفاق احمد کی ضمانت منظور، آج رہائی متوقع

کراچی: تیسرے مقدمے میں بھی مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ضمانت منظور کرلی گئی، جس کے بعد ان کی آج شام تک رہائی متوقع ہے۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف…

گوگل پر عمر سے متعلق معلومات غلط، بچے اور کیریئر پہلی ترجیح ہیں، وینا

لاہور: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی عمر سے متعلق گوگل پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ اداکارہ نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران صحافی نے وینا سے سوال کیا کہ گوگل پر آپ کی عمر 48 سال درج ہے، کیا یہ درست ہے؟ اس پر وینا نے…