این چیپل کا بال ٹیمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو قوانین بدلنے کا مطالبہ
سڈنی: سابق آسٹریلوی کرکٹراین چیپل نے بال ٹیمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کر دیا۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے لیجنڈری این چیپل کہتے ہیں کہ ایل بی ڈبلیو کے قانون کو بدلتے ہوئے انتہائی سادہ بنا دینا چاہیے، سابق آسٹریلوی!-->…