سندھ: آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعت میں ترقی دینے کا اعلان!
کراچی: سندھ حکومت نے آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ۔ کراچی میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ آج اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں تفصیل سے مشاورت!-->…