اسپاٹ فکسنگ کیس، سزا کے خلاف عمر اکمل نے اپیل دائر کردی
لاہور: تین سالہ پابندی کے شکار عمر اکمل نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کے خلاف اپیل جمع کروا دی ہے۔ پی سی بی ترجمان نے عمر اکمل کی اپیل پی سی بی لیگل ڈپارٹمنٹ کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دو شقوں کی خلاف!-->…