بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کی وجہ بن سکتی ہے

برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو دیگر اطفال کے مقابلے میں معمول کی نیند کم لیتے ہیں، ان کے ابتدائی لڑکپن میں سائیکوسس میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق…

یمنیٰ زیدی دوران شوٹنگ سیڑھیوں سے گرگئیں، صدقے نے بچالیا، اداکارہ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں، تاہم وہ کسی انجری سے محفوظ رہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی سیڑھیاں اتر رہی ہیں کہ اچانک…

کراچی میں شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال

کراچی: شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ اس دوران کے الیکٹرک کی جانب سے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی اذیتیں بڑھائی جارہی ہیں۔ کراچی میں کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ…

حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے خلاف نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نجی موبائل فون کمپنی کے وکیل سلمان اکرم…

نئی تحقیق میں موٹاپا کینسر کی ایک اہم وجہ قرار

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کینسر کے 40 فیصد کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں محققین کی ٹیم نے پایا کہ کینسر کے تمام کیسز میں سے 40 فیصد کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے۔ سویڈن کی ایک یونیورسٹی کی…

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا پتا چل گیا تھا، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا پتا چل گیا تھا۔ نادیہ خان نے اداکار ساجد حسن کے ساتھ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی پہلی شادی اور اس کے بعد پیش آنے والے…

آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مظفر آباد: پیر کو وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد وہاں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی اور واضح کمی کردی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر محکمہ توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا…

فخر اور رضوان کی عمدہ بلے بازی، پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرادیا

ڈبلن: میزبان ملک آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان…

چین کے صحرا میں اونٹوں کے لیے سگنلز کی تنصیب

گانسو: چین کے صحرا میں ٹریفک لائٹ کا ہونا ناقابل یقین بلکہ مضحکہ خیز بات لگتی ہے، تاہم چین ایسا نہیں سوچتا۔ اس کے ایک ریگستان میں باقاعدہ ٹریفک سگنلز کی تنصیب کردی گئی ہے۔ چین کے کمتاگ (Kumtag) صحرا میں اونٹوں کی سواری مقبول تفریح ​​ہے، جس…

آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورت حال پر خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر، آزاد کشمیر کے  وزرا اور اعلیٰ سیاسی…