کیا بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے؟

کراچی: ڈرامہ سیریل عشق مُرشد کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم کے خفیہ نکاح سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یوٹیوبر ماریہ علی نے حال ہی میں اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔ یوٹیوبر…

دبئی لیکس میں بھارتی سب پر بازی لے گئے

نئی دہلی: بھارتی شہری دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بازی لے گئے۔ دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں، جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ مال اور فیکٹریز وغیرہ شامل ہیں۔ بھارتی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پچھلے کچھ ایام سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں 100 انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 75 ہزار 115 پر جاپہنچا۔ تاہم کاروبار کے…

83 سالہ خاتون نے ہارورڈ سے گریجویشن کرلی

واشنگٹن: امریکا میں ایک 83 سالہ خاتون ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی سب سے معمر ترین طالبہ بن گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون میری فاؤلر نے تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کی، جہاں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا، جس کے…

پاکستان کیخلاف سیریز، انگلینڈ نے آئی پی ایل سے اپنے اہم کھلاڑی واپس بلالیے

لندن: ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑی آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا اور کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر انگلش کھلاڑیوں کی وطن…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر…

میں بھی انسان، مجھے نجی زندگی سکون سے گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے، حازم بنگوار

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ…

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان جاری مذاکرات میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور پرائمری خسارے میں کمی کے لیے بات چیت…

خاتون کا 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے کا دعویٰ

اڈیس ابابا: ایتھوپین خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے…

آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

مظفرآباد: مظاہرین کے مطالبات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے اور مطالبات کی منظوری کے بعد حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے باقاعدہ…