بھارت: آن لائن کلاس چھوٹنے پر طالبہ کی خودکشی
کیرالہ: آن لائن کلاس چھوٹنے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی، بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں گھر پر ٹیلی وژن اور اسمارٹ فون کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبہ کی آن لائن کلاس مس ہوگئی، جس پر اس!-->…