شوگر ملز ایسوسی ایشن کی حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش
اسلام آباد: شہباز گل کا کہنا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کردی ہے لیکن اصل لاگت عوام کے سامنے رکھیں گے اور درست قیمت طے کرنی پڑے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ شوگر ملز!-->…