مدینہ منورہ میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، عوام میں خوشی کی لہر

مدینہ منورہ: موسمِ سرما کی پہلی بارش مدینہ منورہ سمیت گرد و نواح میں برس پڑی۔ موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی ﷺ سمیت مدینہ منورہ میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے موسم جل تھل ہوگیا ہے۔مدینہ منورہ کے علاوہ گرد و نواح میں بھی بھی

اردن کے شاہ عبداللہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: اردن کے شاہ عبداللہ دوم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اُردن کے بادشاہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔اسلام آباد میں نور خان ایئربیس پہنچنے پر ہوائی اڈے پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف،

چین میں 416 سال پرانی انگور کی بیل دریافت، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

بیجنگ: چین میں تبت کی پہاڑیوں میں پائی جانے والی انگور کی ایک بیل نے دنیا کی سب سے پرانی بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔زوگینگ کاؤنٹی میں موجود یہ بیل چینگڈو سٹی کے قدیم اور مشہور درختوں کے سروے کے دوران دریافت ہوئی جس کا معائنہ بعد

حیدرآباد میں آتش بازی کے کارخانے میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں آتش بازی کے کارخانے میں خوف ناک دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق خوف ناک دھماکے حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے لغاری گوٹھ

بشریٰ کے آنے کے بعد عمران کے گھر عجیب رسوم شروع ہوئیں، دی اکانومسٹ

کراچی: معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کے آنے کے بعد عمران خان کے گھر میں عجیب و غریب رسوم شروع ہوئیں، جیسے عمران خان کے سر کے گرد کچے گوشت کو گھمانا، روزانہ سیاہ بکرے یا مرغیوں کے سر قبرستان

پاکستانی نوجوان نے اے آئی میں وقت و سرمائے کی بچت کرنیوالا سافٹ ویئر بنالیا

لاہور: ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جس کے ذریعے ٹیلی کمیونیکیشن میں وقت اور سرمائے کی بچت ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق سافٹ ویئر

پاکستان تمباکو کے باعث سالانہ 700 ارب کا معاشی نقصان برداشت کرتا ہے

اسلام آباد: ملک میں تمباکو سے سالانہ 700 ارب روپے کے معاشی نقصان کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے تمباکو کنٹرول کیلئے فوری اصلاحات کرنے کا مطالبہ کردیا۔پائیڈ کے مطابق قوانین کے کمزور نفاذ اور پرانے قوانین کے باعث

جذبات کا اظہار کمزوری نہیں بلکہ انسان ہونے کی دلیل ہے، جنید خان

کراچی: ٹی وی اداکار و گلوکار جنید خان کا کہنا ہے کہ مردوں کو بھی اپنے احساسات کے اظہار کی اجازت ملنی چاہیے۔جنید خان نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں بتایا کہ جب وہ گھر پر اپنے ہی کنسرٹ کی ویڈیو دیکھ رہے تھے تو انہیں احساس ہوا کہ وہ مدتوں سے

سارہ چوہدری کا یوٹیوب سے ڈرامے ہٹانے پر نجی چینل سے اظہار تشکر

لاہور: دین کی خاطر اداکاری چھوڑنے والی سارہ چوہدری نے اپنے حجاب اپنانے سے پہلے کے دو ڈرامے آن لائن نجی انٹرٹینمنٹ چینل سے ہٹانے پر چینل کا شکریہ ادا کیا ہے۔حال ہی میں سارہ چوہدری نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں

صدر مملکت نے پاک افواج سے متعلق ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پاک افواج سے متعلق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور چاروں قانون پر دستخط کردیے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی)