شہباز یو اے ای پہنچ گئے، قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم

ابوظہبی: وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای پہنچ گئے، اُن کا کہنا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔ یہ بات انہوں نے ابوظہبی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں امارات اور پاکستانی آئی ٹی…

ماریہ بی کا فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد مردوں کے ہم جنس پرست ہونے کا دعویٰ

کراچی: معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 فیصد مرد ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔ ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران پاکستان میں ہم جنس پرست افراد کے بارے میں کُھل کر بات کی، جس کا…

آرٹیکل 6 کے تحت عمران خان کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج

کوئٹہ: عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے خارج کردی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے…

آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف بڑھانے، پٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی کی تجویز

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات آج ختم ہونے کا امکان ہے اور آئی ایم…

والدہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر بہت ہنسی آئی، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ و سینئر اداکارہ افشاں قریشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ویڈیو دیکھ کر خود بہت ہنسی آئی تھی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں فیصل قریشی نے کہا…

نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند کردی گئیں

اسلام آباد: ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد سمز بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بند کی گئی ہیں اور 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کا…

ایرانی صدر رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، لاتعداد افراد کی شرکت

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور جاں بحق ہونے والے دیگر اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ ہزاروں افراد کی موجودگی میں ادا کردی گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی…

کرکٹر اعظم خان نے ڈالرز سے پسینہ کیوں صاف کیا؟

کراچی: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کرکٹرز آپس میں ڈالرز پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ اس دوران بابر…

ٹیریان وائٹ کیس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن…

سندھ: موسم گرما، تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ…