بھارت: مال گاڑی کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک
اورنگ آباد: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے مزدور بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے واپس آرہے تھے کہ طویل سفر کے باعث رات کو آرام کی غرض سے خالی ریلوے!-->…