چین کا بھارت سے لداخ واقعے کے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ
بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لداخ کے علاقے وادی گلوان میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، چین کی فوج نے!-->…