امریکی ڈالر اُڑان بھرنے لگا، ایک روپیہ 70 پیسے مہنگا
کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر بلندیوں کی طرف جانے لگا، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بالترتیب امریکی کرنسی ایک روپیہ 70 پیسے اور ایک روپیہ 12 پیسے مہنگی ہوگئی۔ گزشتہ دو ماہ کے!-->…