قومی بچت اسکیمیں، شرح منافع میں کمی
اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ نیشنل سیونگز کی شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس تک کمی کردی گئی ہے۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 8.10 فیصد سے کم کرکے 7.1 فیصد کردی گئی اور اس طرح اسپیشل سیونگ!-->…