پٹرول بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور عوام کو درپیش مشکلات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پٹرول کا بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا!-->…