سندھ اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ کے ساتھ لازمی خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے اپنے اجلاس میں ایک تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیؐ کے نام کے ساتھ لازمی طور پر خاتم النبیین لکھنے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ یہ قرارداد ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی!-->…