مرکزی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکا ڈالا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے متوازن بجٹ دیا تھا، تاہم اس سال کورونا کی وجہ سے!-->…