کورونا ازخودنوٹس، دستاویزات جمع نہ کرانے پر عدالت عظمیٰ کا اظہار برہمی!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دستاویزات جمع نہ کرانے پر این ڈی ایم اے پر برہمی کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا 3 بار حکم کے باوجود عمل نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل صاحب کیا تماشا چل رہا ہے؟ کیوں نہ چیئرمین این ڈی

میرا کی مالی امداد کے لیے آرٹس کونسل میں درخواست!

لاہور: فلم اسٹار میرا بھی مالی مسائل کی لپیٹ میں آگئیں، حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ اُنہیں مالی امداد کے لیے درخواست جمع کرانی پڑ رہی ہے۔ اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔اسکینڈل کوئن اور

ارطغرل غازی نے مظلوم کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی

سری نگر: ترک ڈرامے ارطغرل غازی نے نوجوان کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی۔ متعدد والدین اپنے بچوں کا نام ارطغرل رکھنے لگے۔ارطغرل غازی ڈرامے کی کہانی 13 ویں صدی میں ’سلطنت عثمانیہ‘ کے قیام سے قبل کی ہے اور ڈرامے کی مرکزی کہانی

مندر تعمیر کیس، کیا اقلیتیں پاکستان چھوڑ دیں؟، عدالت عالیہ کا استفسار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت بھارت کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی

نیب نے شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد کردیے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثے منجمد کردیے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے اثاثے بھی منجمد کیے گئے ہیں۔نیب کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے

پارک لین ریفرنس، ٹرائل روکنے کے لیے زرداری کی نئی درخواست!

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے پارک لین ریفرنس کا ٹرائل روکنے کے لیے احتساب عدالت میں نئی درخواست دائر کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے سابق صدر کی نئی درخواست پر اعتراض اٹھایا اور کہا

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا!

کراچی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی خاطر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جب کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند کی رویت کی پیش گوئی کی ہے۔ذوالحجہ 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس

تربت بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

تربت: تربت بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو حکام اور لیویز اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل

ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی

خواجہ برادران کو حراست میں رکھنا نیب قانون سے مطابقت نہیں رکھتا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ نیب سیاسی تقسیم کے ایک طرف مالی الزامات ہونے کے باوجود کارروائی سے ہچکچا رہا ہے۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے لیے دائر کردہ