لداخ کا ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقہ چین کے زیر کنٹرول

نئی دہلی: معروف بھارتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے

شہباز شوبازی کیلیے کراچی تک جاسکتے، عدالت آتے وقت صحت خراب ہوجاتی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کے لیے کراچی تک جاسکتے ہیں لیکن نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، کراچی کی حالت سندھ حکومت کی نااہلی بتارہی

کراچی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے مشن کا آغاز!

کراچی: شہر قائد کو تجاوزات سے پاک کرنے کا مشن شروع کردیا گیا، جس کے لیے ضلع وسطی میں مساجد سے اعلانات کیے گئے ہیں۔سندھ حکومت نے کراچی میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے انسداد کے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ آج سے ضلع وسطی میں غیر قانونی

نواز شریف کے نواسے کا سیف الرحمٰن کی بیٹی سے رشتہ طے!

لاہور: نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے پایا ہے. خاندانی ذرائع نے رشتہ طے

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو بینک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ان کی ضمانت منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جعلی اکاؤنٹس کیس کے

کراچی کے حالات دیکھ کر یہاں آیا ہوں، شہباز شریف

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی کراچی آمد، اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کراچی جب پانی میں ڈوبا ہوا ہے تو سیاست نہیں کرنی چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کے حالات دیکھ کر

خیبرپختون خوا میں شدید بارشیں، سیلابی صورت حال سنگین!

مانسہرہ: حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال نے خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی، اس باعث کئی دیہات خالی کرالیے گئے جب کہ سیاحوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع میں

کورونا کیسز اور اموات میں پھر اضافہ!

اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا کے حوالے سے صورت پچھلے کچھ عرصے سے بہتری کی جانب گامزن دکھائی دے رہی تھی، لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24

شہباز شریف کا دورۂ کراچی، بلاول سے ملاقات متوقع

کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بدھ کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم

سندھ حکومت کراچی کے مسائل سنجیدگی سے حل نہیں کرپارہی، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی یا سنجیدگی سے حل کر نہیں پا رہی، تاہم وزیراعظم اس معاملے پر دو ٹوک مؤقف رکھتے ہیں اور شہر قائد کے مسائل کے حل کے لیے مربوط اقدامات