رواں سال 925 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے رواں برس مجموعی طور پر 59 ہزار 775 آپریشن کیے ہیں، ان کارروائیوں میں خوارج سمیت 925 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ…

فیس بک نے صارفین کیلئے کمائی کا نیا طریقہ متعارف کرادیا

نیویارک: فیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے، یہ دُنیا کی معروف ترین سوشل سائٹ ہے۔ فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدن حاصل کرتے ہیں۔ اب میٹا نے فیس…

دُنیا کا انوکھا ترین کیفے، جہاں پورے سال بارش برستی ہے

سیئول: جن افراد کو بارش بہت پسند ہے، انہیں ضرور سیئول جانا چاہیے جہاں ایک کیفے میں درحقیقت مسلسل بارش ہوتی ہے۔ بارش کا سماء اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا میں رین رپورٹ کیفے اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے…

سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑا اضافہ

کراچی: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میں واقع پساکھی فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں…

بشارالاسد کی اہلیہ جان لیوا بیماری میں مبتلا، بچنے کے امکانات 50 فیصد

ماسکو: شام کے معزول صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد کے خون کے خطرناک کینسر لیوکیمیا میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، اس بیماری سے ان کے بچنے کے امکانات 50 فیصد بتائے جارہے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق لیوکیمیا کینسر کی وہ قسم ہے جو بون…

کیا ہانیہ عامر کا امریکی ویزا کینسل ہوجائے گا؟

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں میٹ اینڈ گریٹ شو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں، ہانیہ عامر نے آرگنائزر پر بدتمیزی اور بدنظمی کا الزام عائد کیا جب کہ آرگنائزر کی جانب سے اس الزام کی نفی کی گئی ہے۔ ہانیہ عامر کے اس…

سانحہ 9 مئی: ملٹری کورٹس سے عمران کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی: ملٹری کورٹس نے سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنادیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں…

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے تسلیم کرلیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ عمران خان سے صحافی نے پوچھا کیا آپ تسلیم…

اداکارہ سائرہ یوسف کی اسٹور میں چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی: اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کی ایک سپراسٹور میں چاکلیٹ چُرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کرڈالا ہے۔ ویڈیو میں سائرہ کو ایک سپر اسٹور میں داخل ہوتے اور خریداری کے لیے اسٹور کے ایک سے دوسرے…

تمام علماء متحد، ہمارے سارے مسائل وزارتِ تعلیم سے حل ہوئے، شیخ فرحان نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب مہتمم شیخ فرحان نعیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی پریس بریفنگ کا مقصد یہ کہ ہمیں مختلف میڈیا پلیٹ فارمز کی طرف سے مسلسل رابطے کیے جارہے تھے، وفاقی وزارت تعلیم کے تحت کیا مسائل ہیں، بیرون طلبہ کے ویزے لگ…