کورونا بحران، اعصام الحق متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آگئے
اسلام آباد: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی امداد، بحالی اور مستحقین کو مفت راشن فراہم کرنے کے لیے میدان میں آگئے۔ اعصام الحق نے دنیا کے مایہ ناز کھلاڑیوں راجر فیڈرر، رافیل ندال ، نواک جوکووچ، ثانیہ!-->…