پاکستانی نژاد نوعمر لڑکی کی خدمات، ٹرمپ نے اعزاز سے نوازا
واشنگٹن: کورونا وائرس سے نمٹنے والے فرنٹ لائن فائٹرز کو بسکٹس عطیہ کرنے والی پاکستانی نژاد نوعمر لیلیٰ خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں اعزاز سے نوازا۔ کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ہیروز کو سراہنے کے لیے!-->…