93 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے پانچویں بار بیاہ رچالیا

کیلیفورنیا: میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے…

وزیراعظم شہباز شریف چین کے خصوصی دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔…

دوسری محبت ڈھونڈنی، مجھے اس کی تلاش ہے، ثانیہ مرزا

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ کامیڈی پروگرام ٗمیں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آپ پر فلم بنی تو آپ کی محبت کا کردار وہ ادا کریں گے۔…

کے یو جے دستور کے انتخابات: حامد الرحمٰن صدر، نبیل اختر سیکریٹری منتخب

کراچی: کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات برائے 2024-25 میں دی ڈیموکریٹس پینل کے صدر اور سیکریٹری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات میں دو پینل اورکچھ آزاد امیدواروں نے حصہ لیا،…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 7 جون تک بارش کی پیش گوئی

کراچی: آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرڈالی۔ محکمۂ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں…

استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز زیر غور

اسلام آباد: استعمال شدہ گاڑیوں پر حکومت ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے، جس سے پاکستان میں امپورٹیڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے…

اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ کی مختصر ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پچھلے کچھ روز سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو اداکار نے اپنے آفیشل…

سائفر کیس سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔ اپیلیں سننے والے بینچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل تھے۔ بینچ نے آج سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا…

جرمن بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹرسائیکل بناڈالی

زلی: جرمنی سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹر سائیکل بنانے میں کامیابی حاصل کرلی، جس کا نام انہوں نے Panzerbike رکھا ہے۔ ٹیلو اور ولفریڈ نیبل جرمنی کے علاقے زلی میں ہارزر بائیک نامی موٹر سائیکل کی دکان کے مالک ہیں،…

سابق صدر احمدی نژاد پھر ایران کی صدارتی دوڑ میں شامل

تہران: صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال کے بعد 28 جون کو شیڈول صدارتی انتخاب کے لیے ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے اپنا نام رجسٹر کروالیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے رپورٹ کیا کہ سابق سخت…