کورونا زدگان 52 ہزار سے متجاوز، 11 سو سے زائد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 1101 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار 705 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد

طیارہ حادثہ، 97 مسافر جاں بحق، ڈی این اے میچنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: لاہور سے کراچی جانے والی خصوصی پرواز پی کے 8303 پر پورے ملک کے عوام اشک بار ہیں، پی آئی اے کا طیارہ ائیر بس اے 320 لینڈنگ سے ایک منٹ قبل ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 99 افراد سوار تھے جاں بحق

طیارہ حادثہ، دُنیا بھر کے رہنماؤں کا اظہار افسوس

واشنگٹن/ ٹورنٹو/ کابل، انقرہ/ نئی دہلی: طیارہ حادثے پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے پاکستانی عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ پی آئی اے کے لاہور سے کراچی جانے والے طیارے کے تباہ ہونے کے بعد دنیا بھر کے

طیارہ حادثے میں کوتاہی ثابت ہونے پر مستعفی ہوجاؤں گا، وزیر ہوابازی

کراچی: وزیر ہوابازی نے کہا ہے کہ پی آئی اے پرواز 8303 حادثہ میں کوتاہی ثابت ہوئی تو ضرور مستعفی ہوں گا۔ وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی آئی اے کے سی ای او کے ہمراہ کراچی میں طیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ کیا۔

طیارہ حادثہ، انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات

کراچی: طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 8303 کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر سائیڈ نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار

طیارہ حادثہ: 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثہ کے بعد حکومت پاکستان نے تحقیقات کے لیے چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ طیارہ حادثہ ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں پیش آیا، جہاں طیارہ رہائشی مکانات پر جاگرا، جس میں 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید اتوار کو ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ کو 30 واں روزہ ہوگا جب کہ وہاں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 مئی بروز اتوار کو عید الفطر ہو گی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں

طیارہ حادثہ، وزیراعلیٰ سندھ کی جائے وقوعہ پر آمد

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ طیارہ حادثے کے جائے وقوع پہنچے اور وہاں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو انتظامیہ نے امدادی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں جانیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، میں نے

اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو ہر بات کو مذاق بنا دیتے ہیں، عائزہ خان

کراچی: مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان افواہوں کو مسترد کر دیا ،جس میں کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ پی آئی اے کے اُس طیارے میں سوار تھیں، جو کراچی میں حادثے کا شکار ہوا۔ سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹ انسٹا گرام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا کا باضابطہ اعلان اگلے ہفتے ہوگا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں ،جس کا باضابط اعلان اگلے ہفتے کر دیا جائے گا۔ میگا ایونٹ رواں سال ستمبر اکتوبر میں شیڈول ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میزبان آسٹریلیا کی حکومت نے ستمبر کے وسط تک سرحدیں بند رکھنے کا