وزیراعظم کا پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اور منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کو پٹرول بحران پر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرول بحران کی ذمے داری پٹرولیم

سشانت کی موت: سلمان خان، کرن جوہر، بھنسالی و دیگر کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: بولی وُڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کا ذمے دار بولی وڈ کی چند مشہور شخصیات کو قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈووکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے بولی وڈ کی 8 بڑی شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں سلمان خان،

لاک ڈاؤن چینی شہری کے لیے وبال جان بن گیا

ووہان: چین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کیسز سامنے آنے لگے تو چینی حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، جس کے باعث تمام شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ ان میں ایک شہری ایسا بھی تھا جس نے اس پورے 5 ماہ کے دوران خود کو

یاسر حسین نے پلازمہ بیچنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: ہر دل عزیز اداکار یاسر حسین نے کورونا مریضوں کو پلازمہ عطیہ کرنے کے بجائے مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی کورونا وبا کے باعث اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے اور

کورونا سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاں بحق

گلگت: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حاجی جانباز خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق وزیر زراعت گلگت بلتستان جانباز خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ طبیعت خراب ہونے پر سٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ترجمان

تفتان بارڈر کو ایک ہفتے کے لیے کھول دیا گیا!

تفتان: وفاق نے تفتان بارڈر کو 7 روز کے لیے کھول دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا ہے، تاہم بارڈر کھلنے پر ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے

مرکزی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکا ڈالا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے متوازن بجٹ دیا تھا، تاہم اس سال کورونا کی وجہ سے

عمران فاروق قتل کیس، 3 مجرموں کو عمر قید، 4 کے دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی اور 4 کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر

کورونا زدگان ایک لاکھ 60 ہزار سے متجاوز، 3093 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اس وائرس نے ایک روز کے دوران مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 500 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 9 لاکھ 82

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کررہے ہیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد دیہاڑی