پاکستان میں کورونا مریض 59 ہزار سے زائد، 1225 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 59 ہزار 148 ہوگئی جب کہ 1225 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 491 ٹیسٹ کیے گئے

ٹڈی دَل حملوں کے ذمے دار وزیراعظم، کورونا بڑھنے پر مزید سختی کی جائے گی، حکومتِ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا موجودہ شیڈول برقرار رہے گا، کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں مزید سختی کی جائے گی تاہم کرفیو نہیں لگایا جارہا جب کہ ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔ دیگر صوبائی وزرا سعید

جہاز کے کپتان نے ہماری ہدایات کو نظرانداز کیا، ایئرٹریفک کنٹرولرز

کراچی: طیارہ حادثے کے حوالے سے ایئر ٹریفک اور اپروچ کنٹرولرز نے انکشاف کیا ہے کہ جہاز کے کپتان نے بار بار ہماری ہدایات کو نظر انداز کیا ، یہ امر حادثے کا باعث بنا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت

ٹڈی دَل کے حملے، کپاس کی ممکنہ پیداوار خطرات کی زد میں

کراچی: رواں سیزن میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں واقع بیشتر کاٹن زونز میں ٹڈی دل کے بڑے حملوں نے کپاس کی ایک کروڑ 50 لاکھ کی ممکنہ پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا، جس سے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار ایک بار پھر متاثر ہونے کے اندیشوں نے جنم

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر رن وے سے ٹکرا کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

ماسکو: ہنگامی لینڈنگ کے دوران روسی فوج کا ہیلی کاپٹر رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق چھوکوٹکا کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس دوران تیز

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے

کراچی: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے

چین نے لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا

بیجنگ: بھارت کی علاقے کا جغرافیہ بدلنے کی مذموم کوشش کا چین کی جانب سے منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا، سکم بارڈر پر بھی مزید فوج تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔ چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی

اپوزیشن لیڈر کے پاس گھسے پٹے بیانات دینے کی حکمت عملی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے متعلق جس حکمت عملی کی بات شروع سے کررہے تھے، دنیا آج اسے اپنارہی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کورونا کی صورت حال پر تشویش سے متعلق بیان کے ردعمل میں وزیراعظم کے معاون

پی سی بی میں ثقلین مشتاق کے لیے نیا عہدہ متعارف

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ کا نیا عہدہ متعارف کرادیا گیا، یکم جون سے بورڈ دفاتر کھلنے پر ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آف اسپن ورائٹی دوسرا کے موجد ثقلین

کورونا وبا ساڑھے تین لاکھ زندگیاں نگل گئی، متاثرین 55 لاکھ سے متجاوز

نیویارک/ لندن/ روم: ڈبلیو ایچ او نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کا کلینکل ٹرائل روک دیا، کورونا وائرس سے اموات 3 لاکھ 48 ہزار تک پہنچ گئیں، کورونا زدگان کی تعداد 55 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، 23 لاکھ 66 ہزار 551 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی