خلیل الرحمان قمر ارطغرل غازی طرز پر ڈرامہ بنائیں گے
کراچی: نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ وہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھنے جارہے ہیں۔ خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک ٹاک شو کے دوران کہا کہ وہ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستان میں بنانے کا ارادہ!-->…