صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا

کراچی: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے الزام میں زیر حراست…

ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا، صرف طاقتور سے مذاکرات کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلاء کو ٹوئٹ کی ہدایت…

پی ٹی آئی قیادت نے توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، شیر افضل

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے بے توقیری اور توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، عمران خان سے ملاقات کا دل چاہتا ہے مگر انکار سے ڈرتا ہوں۔ پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت…

ٹک ٹاک سے متعدد ہائی پروفائل اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے

نیویارک: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسج فیچر میں نقص کی نشان دہی کرتے ہوئے ہیکرز نے متعدد ہائی پروفائل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کرلیے۔ زیرو ڈے ولنریبلیٹی نامی سیکیورٹی کے اس مسئلے کو رئیلٹی ٹی وی اسٹار پیرس ہلٹن سمیت سی این این…

امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہونے کا انکشاف

ہیلسنکی: امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہوتے ہیں، یہ انکشاف نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ امیر لوگوں کو غریبوں کے مقابلے میں جینیاتی طور پر کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ہیلسنکی میں کی گئی تحقیق میں سماجی و معاشی مرتبے…

انور مقصود نے امریکا سے شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی

کراچی: معروف مصنف، طنز و مزاح نگار، اداکار اور میزبان انور مقصود نے ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرت ناک شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان…

لوگوں سے گلے ملنے پر ولاگر کو دو ماہ قید کی سزا

الجیئرز: ولاگر کو سڑکوں پر راہ گیروں سے بغیر کسی وجہ کے گلے ملنے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ محمد رمزی الجزائر میں ولاگر ہیں جنہیں حال ہی میں راہ گیروں سے گلے ملنے پر غیر اخلاقی رویے کا مجرم…

چین اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے درمیان اہم ملاقات

بیجنگ: چینی ہم منصب لی چیانگ سے وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیراعظم…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کے ہاتھوں پاکستان کو اپ سیٹ شکست

ڈیلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی۔ ڈیلاس میں…

اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 10 روپے تک گراں

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ اعلامیے…