مریم نواز کے لندن جانے کے لیے بیک ڈور رابطے، ایئرپورٹ جاکر روکیں گے، واوڈا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مریم نواز لندن جانے کے لیے بیک ڈور رابطے کررہی ہیں، انہیں ایئرپورٹ جاکر روکنا پڑا تو بھی روکیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، جس!-->…