کراچی میں ایک اور ضلع بنانے کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی میں کیماڑی ضلع بنانے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکریٹری اور متعلقہ سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ

عمران حکومت کا تیسرا سال مثالی ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن میں بہت سے لوگوں کو نااہل ہوتا دیکھ رہے ہیں۔وزیر ریلوے نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سب اپنی دو سال کی کارکردگی پیش کررہے ہیں تو ہم بھی عوام کی عدالت میں آئے ہیں، ہم ایشیا کا سب

راشد منہاس کا یوم شہادت!

کراچی: آج وطن عزیز کے عظیم بیٹے راشد منہاس کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔آپ 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم جیس اسکول اور کوئین میری اسکول کراچی، سینیٹ میری کیمبرج اسکول راولپنڈی اور پھر سینیٹ پیٹرک کالج

پنجاب میں طوفانی بارشیں، مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق

لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ابراہیم کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور

مُراد اسد ملاقات، مرکز اور سندھ کے مابین رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق!

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر سے اسلام آباد میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے، جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں

روپے کے مقابلے میں ڈالر 7 پیسے مہنگا!

کراچی: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی کرنسی مزید 7 پیسے مہنگی ہوگئی۔رواں ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے بڑھوتری دیکھنے کو مل

مقبوضہ کشمیر، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کے باعث مزید ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ

پاکستانی اداکار کو سوشانت کا کردار مل گیا

کراچی: آنجہانی بولی وُڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے پاکستانی اداکار حسن خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔سوشانت نے کچھ ماہ قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ ان کی موت کی تحقیقات تو جاری ہے تاہم اب

قوم کو صبر کا پھل ملنے والا، شفافیت ہمارا بنیادی اصول ہے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا، آنے والا دور خوش حالی کا ہے۔اسلام آباد میں مختلف وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اچھی خبریں اپوزیشن کے لیے بری خبریں

محتاط رہیے، ٹوائلٹ سے سانپ بھی نکل سکتا ہے!

ٹیکساس: ٹوائلٹ سے سانپ کے نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے، جہاں ایک شہری کے کموڈ سے سانپ نکل آیا جس کی اس نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی اور اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ