مودی سرکار کے ہٹلرانہ عزائم، 389ارب کا جنگی سامان خریدنے کی منظوری!

نئی دہلی: دُنیا کورونا وبا سے نبردآزما ہے اور پورے عالم کے اکثر ممالک مشکلات سے دوچار ہیں، ایسے میں بھی بھارتی جنگی جنون عروج پر دکھائی دیتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی

شاہدآفریدی اور اہل خانہ کورونا سے شفایاب

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔اپنے ٹوئٹ میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصیٰ ، انشا اور میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا، اللہ کا شکر ہے

وفاق کو ٹیکس نہ دینے کا اعلان آئین سے بغاوت کے مترادف ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ وفاق کے لیے ٹیکس وصول نہ کرنے کا فیصلہ آئین سے بغاوت کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین سے روگردانی غداری کے زمرے میں آتی ہے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو سیاست کی اجازت تو دی جاسکتی ہے

ہمیں مائنس ون نہیں مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائنس ون صرف عمران خان کے ذہن میں ہے، تاہم ہمیں مائنس ون نہیں بلکہ مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے۔پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال

کورونا میں مبتلا چرواہے کی 47 بکریاں قرنطینہ!

بنگلورو: بھارت کی ریاست کرناٹک میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو کے نزدیک ایک گاؤں میں چار بکریاں پراسرار طور پر مر گئیں جس پر چرواہے کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔

روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پی آئی اے کی ملکیت نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا، اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کے مستقبل کے حوالے

شہروز اور صدف کی پہلی بار آن اسکرین جوڑی

کراچی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شہروز سبزواری اور صدف کنول جلد ایک ساتھ ٹیلی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔اداکار شہروز اپنی دوسری اہلیہ صدف کنول کے ساتھ جلد ٹیلی فلم ’’گھر کے نہ گھاٹ کے‘‘ میں ایک ساتھ مرکزی

امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ 17 پیسے کی کمی!

کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر میں کمی دیکھنے میں آئی، امریکی کرنسی ایک روپیہ 17 پیسے سستی ہوگئی۔ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوران معاشی اعشاریوں میں بہتری اور چینی بینکوں سمیت عالمی اداروں کی

سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت!

نیویارک: کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شدید مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے جاری کردہ بیان میں شہدا کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس دہشت گردی میں ملوث عناصر، ان

بھارت منفی پروپیگنڈے سے کشمیر میں سچ کو نہیں دباسکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت منفی پروپیگنڈے اور مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سچ کو نہیں دبا سکتا، بھارت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے، آزاد کشمیر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت