اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا کورونا کے باعث انتقال!

اندور: اردو کے معروف شاعر اور بولی وُڈ فلموں کے مقبول گیت نگار راحت اندوری کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔آپ درس و تدریس کے پیشے سے بھی وابستہ رہے۔ پینٹنگ کا بھی آپ کو شوق تھا۔ آپ کا اصل نام راحت قریشی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ

نیب کا کردار گھناؤنا، انتقامی کارروائیوں کے بعد یہ مطلوب ادارہ بن گیا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب کا کرداربہت گھناؤنا ہے اور انتقامی کارروائیوں کے بعد نیب اب خود ایک مطلوب ادارہ بن گیا ہے۔مریم نواز نے (ن) لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے رنگ دینے کی

نواز اور مریم کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یہ احتساب کے بیانیے کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی

حکومت کی کوئی سمت نہیں، ہر محاذ پر ناکام ہوچکی، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ حکومت جتنے عرصے برقرار رہے گی، ملک اور عوام کا نقصان زیادہ ہوتا چلا جائے گا۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر

نیب کا (ن) لیگی رہنماؤں، کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کا مریم نواز کی پیشی کے وقت ہونے والے تصادم پر (ن) لیگی رہنماوَں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو لاہور میں آج مریم نواز کو ذاتی حیثیت

واٹس ایپ کے ذریعے شوہر کی نگرانی کا انوکھا طریقہ!

ریاض: سعودیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ خاوند کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کی کاپی کرکے 9 ماہ تک اس کی نگرانی کرتی رہیں اور پھر شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کردی۔عکاظ اخبار کے مطابق بیوی

راوی اور بولان گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: راوی اور بولان پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے 35 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔اس بڑھوتری کے بعد بولان وی ایکس آئی ایم کی قیمت 11 لاکھ 34 ہزار، بولان کارگو کی 10 لاکھ 75 ہزار اور راوی ایس ٹی ڈی آئی ایم کی

کوچنگ اسٹاف خاموش تماشائی بننے کے بجائے ذمے داری دکھائے، رمیز راجا

لاہور: رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آؤٹ آف فارم کپتان کی موجودگی میں ہیڈ کوچ اور معاون اسٹاف کو خاموش تماشائی نہیں نظر آنا چاہیے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ دور کے معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے کوچنگ اسٹاف کو جگانے کے لیے آواز بلند کردی، اولڈ

ماہرہ کی زندگی کے متعلق دلچسپ پوسٹ!

کراچی: مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر زندگی کے متعلق خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے۔ماہرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت آدھے چہرے کی تصویر شیئر کی، ان کا کہنا ہے کہ ‘جب انہیں پہلی بار اپنی ہر سانس کا خیال رکھنے کا کہا گیا تھا تو

امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ!

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص کی فائرنگ۔عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی جس کے بعد امریکی صدر نیوز بریفنگ چھوڑ