پاکستانی اداکار کو سوشانت کا کردار مل گیا

کراچی: آنجہانی بولی وُڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے پاکستانی اداکار حسن خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔سوشانت نے کچھ ماہ قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ ان کی موت کی تحقیقات تو جاری ہے تاہم اب

قوم کو صبر کا پھل ملنے والا، شفافیت ہمارا بنیادی اصول ہے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا، آنے والا دور خوش حالی کا ہے۔اسلام آباد میں مختلف وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اچھی خبریں اپوزیشن کے لیے بری خبریں

محتاط رہیے، ٹوائلٹ سے سانپ بھی نکل سکتا ہے!

ٹیکساس: ٹوائلٹ سے سانپ کے نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے، جہاں ایک شہری کے کموڈ سے سانپ نکل آیا جس کی اس نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی اور اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ

شاہد آفریدی نے 15 برس سے بند لائبریری کھولنے کا بیڑا اُٹھالیا

پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں پندرہ برس سے بند لائبریری کھولنے کی ذمے داری اٹھا لی ہے۔کرکٹر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 برس سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو

وزیر صحت سندھ وبا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالف

کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا کے خاتمے تک پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ پرائمری اسکول کھولنے پر مجھے اس لیے تشویش ہے کہ ہمارے بچے نازک ہیں، ان کا اسکول

کورونا وبا نے 15 لاکھ نوجوانوں سے روزگار چھین لیا

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوئے جب کہ 6 ماہ میں 22 لاکھ 58 ہزار نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔کورونا سے بے روزگاری پر ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

کراچی: کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے رینجرز اور سی ٹی ڈی نے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان محمد رفیق عرف عادل عرف حبیب اللہ اور عدنان شبیر عرف قاری پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں

لاہور سے گرفتار دہشت گرد کے دوران تفتیش اہم انکشافات

لاہور: گزشتہ روز لاہور ریلوے اسٹیشن سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار لیاقت خان نامی دہشت گرد نے دوران تفتیش بتایا کہ ہم نے پولیس لائیز کے باہر دھماکا

پی آئی اے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہوگئی، جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر جناح ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 کا ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا۔ جس پر پائلٹ نے

کراچی، خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

کراچی: ڈیفنس کے علاقے گذری میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے گھر کے اندر گولی مار کر خودکشی کرلی۔منگل کو رات گئے گذری تھانے کے قریب اسٹریٹ نمبر 11 کے قریب قائم بنگلے کے اندر فائرنگ کے پُراسرار واقعے میں 25 سالہ ڈاکٹر سیدہ ماہا علی دختر پیر سید علی