ماہرہ نے ہمایوں کو اُن کی پسند کی ڈش بنانا سکھادی!

کراچی: مقبول اداکار ہمایوں سعید کو ماہرہ خان نے اپنی پسند کی ایک ڈش بنانا سکھائی جو انہیں بے حد پسند آئی۔ہمایوں سعید اورماہرہ کی آن اسکرین جوڑی خاصی پسند کی جاتی ہے۔ فلم بن روئے میں دونوں نے ایک ساتھ اداکاری کرکے مداحوں کو خوب محظوظ کیا

نیوزی لینڈ، مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہم انکشافات!

کرائسٹ چرچ: گزشتہ برس نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کی جانب سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے ملزم “برینٹن ٹیرنٹ” کے

لبنان کے اسٹار فٹبالر کے سر میں اندھی گولی آلگی، حالت تشویشناک!

بیروت: لبنان سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر محمد احمد عتوی اندھی گولی کی زد میں آگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالر محمد احمد عتوی بیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹر کی نماز جنازہ میں شریک تھے کہ اس دوران اچانک گولی ان کے

بھارتی موقف پٹ گیا، مقبوضہ کشمیر میں علم بغاوت بلند ہوگیا، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں علم بغاوت بلند ہوگیا، فاروق عبداللہ سمیت سیاسی جماعتوں نے لاک ڈاون و دیگر بھارتی اقدامات کی نفی کردی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

نواز شریف کی رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں ہوئی، ڈاکٹر یاسمین

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس میں جعل سازی کی باتوں کو مسترد کردیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ گرفتار

کراچی: زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری بلدیات سمیت 10 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس پر نیب ٹیم نے روشن شیخ کو گرفتار کرلیا۔زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے کیس میں سندھ

کیماڑی ضلع بنانے کے خلاف عامر لیاقت کا عدالت عالیہ سے رجوع

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا

نیب کی درخواست، خورشید شاہ پر فرد جرم کی کارروائی روک دی گئی

سکھر: احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی روک دی۔نیب نے عدالت سے درخواست میں کہا کہ ہمیں مزید شواہد لانے ہیں، اس لیے فرد جرم کو روکا جائے اور جرح کرنے کے لیے مزید مہلت دی

ملکی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت، ماشاء اللہ درست راہ پر گامزن ہے، جولائی 2019 میں 613 ملین

سندھ، مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ!

کراچی: سندھ میں اپیکس کمیٹی نے مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مدارس محکمہ تعلیم رجسٹر کرے گی۔صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں اعلی سول