عابدہ پروین 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل

کراچی: سال 2020ء کے لیے اردن کے شاہی ادارے کی جانب سے جاری کردہ 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔رائل اسلامک اسٹرٹیجک سینٹر کی جانب سے 2020ء کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست

مقبوضہ کشمیر، بم دھماکے سے ایک بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بم دھماکے کے نتیجے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں مٹی کے تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے

نواز سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے ایم ایل ون منصوبے میں پشاور تا طورخم

احمد فراز کی 12 ویں برسی!

کراچی: نامور ترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان کے حامل ممتاز ماہر تعلیم احمد فراز کی آج 12 ویں برسی ہے۔آپ 12 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے بعد شعروشاعری کا آغاز کردیا،

افغان آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ پر خودکُش حملہ، 4 افراد ہلاک 43 زخمی

کابل: خودکُش بمبار نے افغانستان میں نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ پر بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو ٹکرا دیا، نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے بلخ میں افغان نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ کے

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر!

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی۔احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں جس کے باعث نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار

شہباز فضل ملاقات، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

اسلام آباد: میاں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں خواجہ آصف، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق اور ایاز

کراچی میں تیز بارش، سیلابی صورت حال، 2 بچے جاں بحق

کراچی: گزشتہ روز سے کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بجلی کی بندش سے عوام کی مشکلات بے پناہ بڑھ گئی ہیں۔خلیج بنگال سے آنے والے مون سون سسٹم نے کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں اور بلوچستان کے

(ن) لیگ کا حکومت کی دو سالہ کارکردگی کے خلاف وائٹ پیپر کا اجرا

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم پوچھ رہی ہے کہ عمران خان کے سارے وعدے کدھر گئے؟پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد

نواز کی واپسی، قانونی ذرائع استعمال کیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے نواز شریف کو واپس لانے کے لیے قانونی ذرائع استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمے داری ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومتی اور پارٹی