ہمیں بھوک اور وبا کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں جس قدر خطرہ لاک ڈاؤن سے ہے، اس سے کہیں زیادہ بھوک و افلاس سے ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صحت کی سہولتوں، اسپتالوں کی استعداد!-->…