بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی شہر کے مختلف نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر پہنچے۔صوبائی وزیرنے ان اسکول کے منتظمین کو

نیپرا نے بجلی نرخ میں 1.62 روپے اضافے کی منظوری دے دی

کراچی: نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت بجلی صارفین پر 165 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی گئی

بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے ایل او سی پر تناؤ بڑھارہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار اپنے اندرونی مسائل سے نظر ہٹانے کے لیے ایل او سی پر تناؤ میں اضافہ کررہی ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی محاصرے کو ایک سال سے زائد

سجاد علی قابل عزت اور میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونونگم

ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار سونونگم نے سجاد علی کو قابل عزت اور اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ گزارے گئے خوش گوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔سونو نگم نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سجاد علی کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور

وزیراعظم کا آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب!

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپیرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گے، عمران خان کا خطاب

عالمی یوم بحر، پاک بحریہ کی ویڈیو ریلیز!

اسلام آباد: پاک بحریہ نے عالمی یوم بحر 2020 کی مناسبت سے ڈاکومینٹری ریلیز کردی۔ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے ذریعے علاقائی سمندری تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہی

آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ کیس: شہباز کی ضمانت میں توسیع

لاہور: عدالت عالیہ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت

عدالت عظمیٰ کا سندھ حکومت کو ریلوے لائن کیساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیف

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز چل بسے!

ممبئی: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور پی ایس ایل فرنچائزز اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق اور کراچی کنگز کے موجودہ ہیڈ کوچ ڈین جونز انتقال کرگئے، اُن کا انتقال ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ڈین جونز ان دنوں بھارت میں مقیم تھے، ان کا انتقال

ٹرمپ کا برطانوی شاہی جوڑے پر طنز!

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا منتقل ہونے والے برطانوی شاہی جوڑے سے بھی ناراض ہوگئے۔میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کی جانب سے جوبائیڈن کی حمایت میں ویڈیو بنانا امریکی صدر کو شدید ناگوار گزرا۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میگھن مارکل کے