زلمے کی آرمی چیف سے ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلۂ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے

زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردینا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سر عام پھانسی دینی چاہیے یا پھر جنسی صلاحیت سے ہی محروم کردینا چاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر زیادتی کے واقعے نے پوری

یورپی یونین کا سندھ، بلوچستان کی خواتین کیلیے بڑا اعلان!

اسلام آباد: یورپی یونین کا سندھ اور بلوچستان کی خواتین کے لیے بڑا فیصلہ، یورپی یونین نے کورونا وائرس کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی بنیادی صحت کے لیے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے کورونا وبا

کرکٹ تعلقات کی بحالی، پاکستان بھارت سے کوئی رابطہ نہیں کرے گا، مانی

کراچی: پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لیے پاکستان نے دوٹوک موقف ظاہر کردیا، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہا کہ ہم پہلے ہی بہت بات چیت کرچکے، گیند اب بی سی سی آئی کے کورٹ میں ہے، انہیں پہلے ہمارے ساتھ باہمی تعلق بہتر بنانا ہوگا،

وزیراعظم کا لاکھوں بچوں کو اسکول واپسی پر خوش آمدید!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاکھوں بچوں کو اسکول واپسی پر خوش آمدید کہا ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1305358175068192768 وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ان کی ترجیح اور اجتماعی ذمے داری ہے کہ ہر بچہ

حمزہ شہباز اور اُن کی اہلیہ کورونا میں مبتلا!

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اب ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے بعد ان کی اہلیہ بھی

علی آکاش لڑکی قرار، فوجداری کارروائی کا حکم

راولپنڈی: لڑکا بن کر شادی کرنے والے دولہے کے خلاف عدالت نے فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔ٹیکسلا کی 2 لڑکیوں کی آپس میں شادی کیس کے حوالے سے مقدمے کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صادق محمود خرم نے کی۔ مبینہ دولہا علی آکاش

ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ!

ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے آئے ہیں جو وبا کے آغاز سے

شہباز کی اہلیہ، بیٹی، داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے احتساب عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت جب کہ داماد ہارون

سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی!

لاہور: سی سی پی او لاہور نے موٹروے واقعے سے متعلق اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔9 ستمبر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے پر گجر پورہ کے قریب دو افراد ایک خاتون کو گاڑی خراب ہونے پر شیشے توڑ کر زبردستی جنگل میں لے گئے تھے، دونوں ملزمان نے خاتون