عالمی دباؤ رد، ایران نے اپنے ریسلر کو پھانسی دے دی!

تہران: حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں گرفتار اپنے ملک کے ریسلر کو ایران نے سزائے موت دے دی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے چیمپئن ریسلر نوید افکاری کے معاملے پر عالمی دباؤ اور اپنے شہریوں کی جانب سے ریسلر کو معاف کرنے کی

ایک ہی اسکول کے 7 اساتذہ کورونا زدہ نکلے!

پشاور: ایک ہی سرکاری اسکول کے 7 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نمبر 1 کینٹ سے ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق ایک ہفتہ قبل اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، کورونا سے متاثرہ اساتذہ میں سے کوئی

موٹروے زیادتی کیس، وقار کا برادر نسبتی عباس رہا!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں نیا موڑ، وقار کے برادر نسبتی عباس کو رہا کردیا گیا، دونوں بھائی سلامت اور بوٹا کو بھی چھوڑ دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سانحہ موٹروے میں زیر حراست وقار کے بردار نسبتی عباس اور بھائیوں سلامت اور بوٹا کو رہا

بل گیٹس کے والد چل بسے!

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد چل بسے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد 94 سال کی عمر میں چل بسے جس کی تصدیق بل کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔اپنی ایک ٹویٹ میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ میرے والد حقیقی

ارطغرل غازی کے اہم کردار کی پاکستان آمد!

اسلام آباد: ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار پاکستان پہنچ گئے۔ ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار جاود چتن گنر پاکستان پہنچ گئے ہیں، ترکش اداکار نے مداحوں کو پاکستان

دینی مدارس کیلیے 9 کروڑ 61 لاکھ کی سپلیمنٹری گرانٹس منظور

اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں دینی مدارس کے لیے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ نے دینی مدارس

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع

لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت

سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل مسترد!

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کردیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے

فالوورز بڑھانے کیلیے بیوی نے شوہر کی موت کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی

رحیم یار خان: بیوی نے فالوورز بڑھانے کے لیے ٹک ٹاک پر شوہر کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی، جس سے شہریوں کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہوگئی۔تحصیل لیاقت پور کے علاقے رشید آباد کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہر کی کار حادثے

کراچی کی ترقی اور بحالی، خصوصی کمیٹی تشکیل!

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کی ترقی اور بحالی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے صوبائی رابطہ و عمل درآمد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے