سلیم ملک کے مستقبل کا فیصلہ محفوظ

لاہور: سابق کپتان سلیم ملک کے مستقبل کا فیصلہ ’’محفوظ‘‘ کرلیا گیا۔لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں آزدانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں نے فریقین کے وکلا سے دلائل سننے کے بعد 15 روز میں فیصلہ سنانے کا اعلان کیا۔سماعت کے بعد وکیل

مولانا عادل اور ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ تین روز بعد درج

کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ 3 روز بعد درج کرلیا گیا۔شاہ فیصل کالونی کے علاقے شمع شاپنگ سینٹر کے قریب 10 اکتوبر کی شام قریباً 7 بج کر 40 منٹ پر فائرنگ سے شہید کیے جانے والے مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے

بنگلادیش، جنسی زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت!

ڈھاکا: احتجاجی تحریک کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے بنگلادیش حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حال ہی میں ہونے والی خاتون سے زیادتی کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

روضہ رسول کو زیارت کے لیے کھولنے کا فیصلہ!

ریاض: سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے

کراچی میں بجلی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے اور یوں لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔چیف

شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع۔لاہور کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں نیب حکام نے اپوزیشن لیڈر اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش

نواز کے اثاثوں کی ضبطگی، 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کرنے کا حکم!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عمل درآمد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے

موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج

گوادر اور پسنی کے درمیان گردوغبار کا طوفان!

گوادر: تیز آندھی اور گردو غبار کے طوفان کے باعث گوادر اور پسنی کے درمیان ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی اور گوادر شہر کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔آندھی کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے مکران کوسٹل ہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔گوادر اور

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافہ!

اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپے9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے بڑھادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھادیا، اس حوالے سے پاور ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا