فروغ نسیم کی قانون و انصاف کی وزارت سے علیحدگی

اسلام آباد: بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون و انصاف کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس

کورونا بحران: مریض 72 ہزار سے متجاوز، 1543 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 72ہزار 460 تک جا پہنچی، جن میں سے 26 ہزار 83 افراد نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 14 ہزار 398

بھارت میں پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو پیر سے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیت شاہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کو ختم کیا جائے، تاہم لاک ڈاؤن ختم

کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

کراچی: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں،11 رُکنی

ٹرمپ کی دعوت، جرمن چانسلر کی جی 7 کانفرنس میں شرکت سے معذرت

برلن: ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں، تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دعوت ٹھکرا دی ہے۔ انجیلا مرکل نے جی 7 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 67 ہزار اموات

نیویارک/ لندن/ چلی/ پیرس: کووِڈ 19 کی عالمی وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی، اس سے ہلاکتیں بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہوگئیں، وائرس سے اب تک 60 لاکھ 33 ہزار افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں

شیخ رشید غلط، ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے، راجا ظفرالحق

لاہور: (ن) لیگ کے سینئر رہنما راجا ظفرالحق کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے۔ شیخ رشید نے دعویٰ کیا تھا کہ ملک میں ایٹمی دھماکے انہوں نے، گوہر ایوب اور راجہ ظفرالحق نے کروائے ہیں جب کہ اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف

زمین سے قریب ترین بلیک ہول دریافت

چلی: فلکیات دانوں نے اب تک کی تاریخ میں زمین سے قریب ترین بلیک ہول دریافت کیا ہے جو ہمارے نظامِ شمسی سے صرف ایک ہزار نوری سال کے فاصلے پر ہے۔ یورپی سدرن رصدگاہ (آبزرویٹری) کے سائنس دانوں اور دیگر اداروں کے ماہرین نے یہ بلیک ہول دریافت

اموات بڑھنے پر دل افسردہ، احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت صوبے میں کورونا کے 13623 مریض زیرعلاج ہیں جن میں 12565 مریض گھروں میں آئسولیشن میں

شوگر مافیا کابینہ اور پی ٹی آئی کے اندر موجود ہے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کے ذمے دار عمران خان، عثمان بزدار، اسد عمر ہیں، ایکسپورٹ سے پہلی چینی کی قیمت 55 روپے 47 پیسے فی کلو تھی۔ (ن) لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے