فیصل جاوید کو ٹیکس نادہندہ ظاہر کرنے پر ایف بی آر کی معذرت

اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید کی ٹیکس تفصیلات غلط جاری ہونے پر ایف بی آر نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 46 ہزار سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 میں سینیٹر فیصل جاوید کے ادا کردہ ٹیکس اور ٹیکس

پنجاب، طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص، 3 اسکولز بند!

گوجرانوالا: پنجاب کے محکمہ تعلیم نے گوجوانوالا میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں کورونا کے 24 کیسز سامنے آنے کے بعد اسکولوں کو تاحکم ثانی بند کردیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق مختلف سرکاری اور نجی اسکولوں میں 164 طلبہ و طالبات کے کورونا ٹیسٹ

بھارتی بورڈ اور کھلاڑیوں کی جیبیں بھرنے کیلیے آج آئی پی ایل کا آغاز!

ابوظبی: آج انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا آغاز ہوگا۔اس کا مقصد بھارتی کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کی جیبیں بھرنا معلوم ہوتا ہے۔شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی میں آئی پی ایل کے پہلے روز دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کا مقابلہ ہوگا،

شام نے امریکا کو بدمعاش قرار دے دیا!

دمشق: ملک شام کا کہنا ہے کہ امریکا بدمعاش ملک ہے جس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ نے شامی صدر بشارالاسد کے قتل کا منصوبہ بنانے کا اعتراف

کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں، میرا

لاہور: اداكارہ میرا کا کہنا ہے، ان كے پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ كچھ لوگ ان پر جادو كرارہے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ جو لوگ میرے خلاف ہیں وہ مجھے بدنام کرنے کے لیے طرح طرح کے پروپیگنڈے کررہے ہیں، میرے پیر و مرشد نے

سندھ، سیکنڈری کلاسز 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے اسکولوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بچے کی طرح نظر آنے والا 33 سالہ آدمی!

ماسکو: تصویر میں بچے کی طرح دکھائی دینے والے مرد کا نام ڈینس فاشورین ہے اور یہ روس کا باشندہ ہے۔ یہ 1987 میں پیدا ہوا تھا اور آج اس کی عمر 33 سال ہے۔چند روز پہلے ایک روسی یوٹیوبر نے ڈینس کا انٹرویو کیا، جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر مقبول

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی گرفتار!

لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے بہاول نگر سے ملزم عابد کے بہنوئی اور اس کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے قصور

ٹرمپ انتظامیہ کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا اعلان!

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے چین کی معروف لپ سنکنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ اور ’وی چیٹ‘ پر سلسلہ وار پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے وی چیٹ پر اتوار یعنی 20 ستمبر سے پابندی عائد کی جارہی ہے جب کہ

نواز اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے!

لاہور: نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے دعوت قبول کر لی ہے