امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور اس کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت گردانتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی اور…

عوامی مطالبے پر علی شیخانی کا کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان

کراچی: شہر قائد کے عوام کی سوشل میڈیا پر مہم کے بعد پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی نے کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ علی شیخانی نے اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ علی شیخانی کا کہنا ہے…

مریم نواز سے متاثر، بہت محنتی اور لگن سے کام کررہی ہیں، میرا

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے ڈولی میں تو آپ سب بٹھائیں گے۔ اداکارہ میرا سے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شادی سے متعلق سوال کیا، جس پر میرا نے کہا کہ شادی تو آپ سب نے میری کروانی ہے،…

کراچی میں آج اور کل گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں ابر کرم زوروں سے برسنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں آج غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ شہر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ…

عبد اللہ شاہ غازی کا عرس، کل کراچی میں تعطیل ہوگی

کراچی: معروف صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پر کل (ہفتے کو) کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع پر صرف…

وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

اسلام آباد: بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا جب کہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔ شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں…

مالدیپ کے صدر پر کالا جادو، وزراء سمیت 4 ملزمان گرفتار

مالے: مالدیپ کے صدر محمد معزو کالے جادو کی لپیٹ میں آگئے، جس پر کالا جادو کرانے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار وزراء میں وزیر ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز بھی…

امریکی قرارداد ہمارے معاملات میں مداخلت، جو ناقابل قبول ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں…

لیوی چارجز میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پٹرول 7.54 روپے اور ڈیزل 9.84 روپے فی لیٹر…

پاکستانی کرکٹر محمد وسیم جونیئر بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

مکۃ المکرمۃ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ محمد وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ساتھ تصاویر بھی جاری کیں۔ تصاویر میں وسیم کو اپنی دُلہن کا ہاتھ…