شادی کی بیسویں سالگرہ، شاہد آفریدی کا اہلیہ کیلیے خوبصورت پیغام

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس خوشی کے موقع پر انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے خصوصی پیغام ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔اپنی پوسٹ میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’آج ہماری ازدواجی زندگی کے 20 سال مکمل

موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے عابد کو شناخت کرلیا!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی کیمپ جیل میں عدالتی حکم کے تحت موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی شناختی پریڈ ہوئی، جس میں متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سندًھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے: پاکستان میں خانہ جنگی کا من گھڑت پروپیگنڈا!

کراچی: پاکستان کا ازلی دشمن بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، پاکستان میں خانہ جنگی کا جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے منفی اور من گھڑت پروپیگنڈوں سے پوری دُنیا واقف ہے۔ آئے روز اس ضمن میں من

مقبوضہ کشمیر، بھارتی درندگی جاری، 2 نوجوان شہید

شوپیاں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا سلسلہ نہ رُک سکا، ضلع شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔قابض فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے مل ہورا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس

وزیراعظم کی وزرا کو مہنگائی کا خاتمہ مشن بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو مہنگائی کے خاتمے کو ہی اپنا مشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی پر کھل کر بحث کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزراء کی اکثریت نے اشیائے

ٹرمپ نے کورونا معاملے پر بزدلی کا مظاہرہ کیا، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کی صدارت کے لیے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے، عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آچکے ہیں۔صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں،

پریس کانفرنس سے مُراد شاہ کی باتوں میں تضاد واضح ہوگیا، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے، منافقت بند کریں، جب جرم ہوا تو پھر کارروائی پر کس بات کی دُہائی؟ پورا سچ بولیں اور مانیں خود ایف آئی آر درج کرائی

سرجڑی بچیوں کی کامیاب سرجری کے بعد وطن واپسی!

چارسدہ: پیدائش کے وقت سر جڑی ہوئی جڑواں بہنیں صفا اور مروہ تین کامیاب آپریشنوں سے مشکل ترین مراحل سے گزرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔جڑواں بہنوں کے جڑے سر گزشتہ برس فروری میں علیحدہ کیے گئے تھے، سر علیحدہ کرنے کے لیے تین کامیاب آپریشن