اسٹیل مل ملازمین برطرفی کیس کی 9 جون کو عدالت عظمیٰ میں سماعت

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عدالت عظمیٰ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت

پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

اسلام آباد: سرحدی خلاف ورزی کرنے والا بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون پاک فوج نے مار گرایا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول عبور کرکے پاکستان کی سرحد میں 500 میٹر اندر تک آگیا تھا جہاں خنجر سیکٹر میں اسے مار گرایا

سعودی عرب، بڑھتے کورونا کیسز پر جدہ میں کرفیو نافذ

جدہ: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر جدہ میں 15 روز کا عارضی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے 6 سے 20 جون تک کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری

ملک لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتا،زیادہ متاثرہ علاقوں کو بند کیا جاسکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ابھی مزید سخت چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا جس کی وجہ سے ملک لاک ڈاؤن کو برداشت نہیں کرسکتا، تاہم زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں کو بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا وبا کے باعث سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبا آن لائن تعلیم حاصل کرسکیں گے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ خالد حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ

کورونا بحران، 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ کورونا سے قبل جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.24

کورونا سے داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر جاں بحق

لاہور: داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق ذوالقرنین کچھی کو 28 مئی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ ذوالقرنین کچھی کافی عرصے سے آنت کے عارضے میں بھی

قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے، ماہرہ خان

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے۔ گزشتہ دنوں پی آئی اے کی بدقسمت پرواز پی کے 8303 میں اپنے خاندان کو کھو دینے والے زین پولانی کے بھائی کمیل پولانی نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں

وزیراعظم کی کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو بجٹ محصولات، اخراجات

دریائے سندھ، نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹھہ: جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ سے تمام بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال